Saturday, April 20, 2024

تائیوان میں 6 اعشاریہ 2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

تائیوان میں 6 اعشاریہ 2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
October 24, 2021 ویب ڈیسک

تھائی پے (92 نیوز) تائیوان میں 6 اعشاریہ 2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ متاثرہ علاقے میں عمارتوں کی دیواریں لرز گئیں۔

خبرایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز شمال مشرقی علاقے کی یلن کاؤنٹی میں 67 کلو میٹر کی گہرائی میں تھا، ابھی تک کسی مالی یا جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔