Monday, May 13, 2024

بےنظیر انکم اسپورٹ پروگرام میں فراڈ کرنے والے سرکاری افسران کے خلاف کارروائی شروع

بےنظیر انکم اسپورٹ پروگرام میں فراڈ کرنے والے سرکاری افسران کے خلاف کارروائی شروع
January 17, 2020
 اسلام آباد (92 نیوز) بےنظیر انکم اسپورٹ پروگرام میں فراڈ کرنے والے سرکاری افسران کے خلاف کارروائی شروع ہو گئی۔ سرکاری ملازمین کو نوکریوں سے برطرفی کیلئے شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔ 9سال تک بیویوں کے نام پر غریبوں کا حق کیوں کھایا؟ افسران کو جواب دینے کیلئے 10 روز کی مہلت دے دی گئی۔ تسلی بخش جواب نہ دینے پر ملازمتوں سے برطرفی عمل میں لائی جائے گی۔