Friday, May 3, 2024

بے گھر افراد کی کٹنگ بنا معاوضے کے کرنیوالا امریکی ہمدرد

بے گھر افراد کی کٹنگ بنا معاوضے کے کرنیوالا امریکی ہمدرد
December 27, 2017

لاس اینجلس ( 92 نیوز ) ماہرانہ انداز سے بالوں کو تراشنےوالا یہ شخص امریکی ریاست لاس اینجلس کا شہرت یافتہ حجام  ہے ۔

یہ ہمدرد انسان لاس اینجلس کی سڑکوں پر مقیم بے گھر افرادکو ان کے پاس جا کر خدمات فراہم کرتا ہے اور بغیر کسی معاوضے کے ان کے بال کاٹتا اور شیو بناتا ہے۔