Sunday, September 8, 2024

بے روزگاربزرگ کی ویڈیو وائرل ہونے پر آئی ٹی کمپنی نے اسے نوکری دیدی

بے روزگاربزرگ کی ویڈیو وائرل ہونے پر آئی ٹی کمپنی نے اسے نوکری دیدی
January 9, 2016
لاہور(92نیوز)سوشل میڈیا پر ایک بے گھر، بے روزگار شخص کی ویڈیو وائرل ہو گئی، فقیروں جیسا حلیہ، لیکن بہترین لہجے میں عمدہ انگریزی بول کر سب کو حیران کر دیا تھا ۔ دکھ بھری داستان سن کر ایک آئی ٹی کمپنی نےاسے  نوکری بھی دے دی ۔