Wednesday, April 24, 2024

بیڈمنٹن پلیئر ماحور شہزاد نے اپنے تنقیدی بیان پر معافی مانگ لی

بیڈمنٹن پلیئر ماحور شہزاد نے اپنے تنقیدی بیان پر معافی مانگ لی
July 29, 2021 ویب ڈیسک

ٹوکیو (92 نیوز) پاکستانی بیڈمنٹن پلیئر ماحور شہزاد نے اپنے تنقیدی بیان پر معافی مانگ لی۔

ماحور شہزاد ویڈیو پیغام میں بولیں کہ، اگر کسی کو ان کے الفاظ سے دکھ پہنچا تو وہ معافی مانگتی ہیں۔

ماحور شہزاد نے دو روز قبل ٹو کیو اولمپکس میں ہارنے کے بعد کچھ ساتھی کھلاڑیوں اور صحافیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔