Friday, April 19, 2024

بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااہل کر دیا گیا ، نواز شریف

بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااہل کر دیا گیا ، نواز شریف
January 20, 2018

ہری پور ( 92 نیوز ) سابق وزیر اعظم نواز شریف عدلیہ پر تنقید کرنے سے باز نہ آئے اور کہا کہ  بیٹے سے تنخواہ نے لینے پر نااہل کر دیا گیا ہے ۔

ہری پور میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ لاڈلے نے ہمیشہ گالیوں کی سیاست کی ۔ جیل بھیجنے کی دھمکیاں دینے والے تم خود جیل میں جاؤ گے ۔

نوازشریف نے مزید کہا کہ لاہور میں ایک دوسرے کو گالیاں دینے والےا یک صف میں اکٹھے ہو گئے ۔