Thursday, April 25, 2024

بیٹری چارج کرنے کی ٹینشن ختم‘ سائنسدانوں نے ناقابل یقین ایجاد متعارف کرا دی

بیٹری چارج کرنے کی ٹینشن ختم‘ سائنسدانوں نے ناقابل یقین ایجاد متعارف کرا دی
May 8, 2016
لندن (ویب ڈیسک) سائنسدانوں نے ایک ایسی بیٹری ایجاد کر لی ہے جو یورن کی مددسے گیجٹس (موبائل فون‘ لیپ ٹاپ‘ ٹیبلٹس وغیرہ) کو چارج کر سکے گی۔ اس میں ایسے بیکٹیریا کا استعمال کیا گیا ہے جو یورن سے الیکٹرونز پیدا کرتے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں روزانہ دس بلین لٹر یورن ضائع کیا جاتا ہے۔ سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ یہ سمارٹ فونز اور لیپ ٹاپ چارج کرنے کےلئے ایندھن کا نہ ختم ہونے والا ذریعہ ہو گا۔