Saturday, April 20, 2024

بیویوں کو کندھوں پر اٹھا کردوڑنے کا مقابلہ

بیویوں کو کندھوں پر اٹھا کردوڑنے کا مقابلہ
March 10, 2015
لندن(ویب ڈیسک)برطانیہ میں ہر سال ایک انوکھی دوڑ کا مقابلہ ہوتا ہے۔ جس میں لوگوں کی کثیر تعداد بڑے جوش و خروش سے شرکت کرتی ہے ۔ برطانیہ میں ہونے والی اس انوکھی دوڑ اس بار آٹھواں سالانہ مقابلہ تھا ۔ یہ ایسی انوکھی دوڑ ہے جس میں شوہر اپنی بیویوں کو کندھوں پر اٹھا کر ریس میں حصہ لیتے ہیں۔ ریس میں امریکی اور برطانوی جوڑوں نے بھر پور شرکت کی ہے ۔ ریس میں امریکی جوڑے جوناتھن اور شارلٹ نے دو منٹ میں مقررہ فاصلہ طے کر کے پہلی پوزیشن اپنے نام کی اور انعام کا حقدار قرار پایا۔