Saturday, May 4, 2024

بیونس آئرس میں ٹینگو رقص کا مقابلہ مقامی جوڑے کے نام

بیونس آئرس میں ٹینگو رقص کا مقابلہ مقامی جوڑے کے نام
August 22, 2018
بیونس آئر(92 نیوز) ارجنٹینا میں رقص  کا مقابلہ مقامی جوڑے نے جیت لیا۔ بیونس آئرس میں ہونیوالے ٹینگو رقص کے مقابلوں میں متعدد جوڑوں نے شرکت کی،اوراپنے قدم سے قدم ملاتےہوئےرقص سے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ مقامی جوڑے نے  خوبصورت رقص پیش کرتے ہوئے   اعزاز اپنے نام کر لیا۔