Thursday, April 25, 2024

بینکاک سے خصوصی طیارہ 175 پاکستانیوں کو لیکر اسلام آباد پہنچ گیا

بینکاک سے خصوصی طیارہ 175 پاکستانیوں کو لیکر اسلام آباد پہنچ گیا
March 28, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز ) 92 نیوز کی پاکستانیوں کیلئے کاوشیں رنگ لے آگئیں ، بینکاک سے خصوصی طیارہ 175 پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد ائیرپورٹ پر پہنچ گیا۔

بینکاک سے خصوصی پرواز پاکستانیوں کو لے کر پہنچ گئی، غیرملکی  پرواز ایک سو 75  پاکستانیوں کو لے کر پہنچی،مسافروں کو اسکریننگ کے بعد ہی گھر جانے دیا جائے گا۔