Monday, May 6, 2024

بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹیکا فروری میں منعقد ہو گی

بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹیکا فروری میں منعقد ہو گی
January 4, 2019
لاہور ( این این آئی) سبزیوں ،پھلوں اور پروسیسنگ آلات کی بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹیکا آئندہ ماہ جرمنی میں منعقد ہو گی ۔ 6 تا 8 فروری تک منعقد ہونے والی نمائش میں تازہ پھل اور سبزیاں، خشک میوہ جات، آرگینک مصنوعات، مصالحہ جات، جڑی بوٹیاں، منجمد پھل ، سبزیاں، جڑی بوٹیاں اور سبزیوں کی پروسیسنگ کے تمام اقسام کے آلات رکھے جائیں گے۔