Friday, May 10, 2024

بیماری کی وجہ سے بیرون ملک زیر علاج ، عدالت پیش ہونا ممکن نہیں ، نوازشریف کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

بیماری کی وجہ سے بیرون ملک زیر علاج ، عدالت پیش ہونا ممکن نہیں ، نوازشریف کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
August 31, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) نواز شریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ،  درخواست میں موقف اپنایا کہ بیماری کی وجہ سے بیرون ملک زیر علاج ہوں ، عدالت پیش ہونا ممکن نہیں ۔

نواز شریف کی جانب سے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں اپیلوں میں  کل عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی استدعا کر کی گئی ۔