Thursday, March 28, 2024

بیلجیئم میں مٹی کے مجسموں کا سالانہ میلہ

بیلجیئم میں مٹی کے مجسموں کا سالانہ میلہ
June 27, 2018
بیلجئیم ( 92 نیوز) بیلجئیم کے شہر اوسٹینڈ میں دنیا کے سب سے بڑے مٹی کے مجسموں کے12ویں سالانہ میلے کا انعقاد کیا گیا۔ مختلف ممالک سے آئے مجسمہ سازوں نے  7 ہزار ٹن ریتلی مٹی استعمال کرتے ہوئے 150 شاندار مجسمے تیار کرکے نمائش کیلئےپیش کیے ۔ ان میں ڈزنی کے معروف کارٹون کردار اور کامک بک ہیروز کے مجسمے شامل ہیں۔