Thursday, April 25, 2024

بیلجئیم ،برسلز کے مڈی ٹرین اسٹیشن پر فائرنگ، خوف و ہراس پھیل گیا

بیلجئیم ،برسلز کے مڈی ٹرین اسٹیشن پر فائرنگ، خوف و ہراس پھیل گیا
May 9, 2018
بیلجئیم ( 92 نیوز ) بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز کے مڈی ٹرین اسٹیشن میں فائرنگ سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے اسٹیشن کے دو پلیٹ فارم خالی کرا لئے جب کہ علاقے میں سرچ آپریشن بھی جاری ہے ۔