Friday, May 3, 2024

بیلاروس:فیشن ویک میں ملبوسات کی نمائش جاری

بیلاروس:فیشن ویک میں ملبوسات کی نمائش جاری
December 27, 2017

بیلا روس( 92 نیوز ) بیلا روس فیشن ویک میں موسم بہار کی مناسبت سے جدید ملبوسات کی نمائش کا سلسلہ جاری ہے ۔

خوبرو حسیناؤں نے جدید انداز کے تیار کردہ لباس زیب تن کرکے ریمپ پر جلوے بکھیرے تو دیکھنے والے داد دیئے بنا رہ نہ پائے۔

فیشن شو میں نہ صرف بیلا روس کے مقامی بلکہ دنیا کے دیگر ممالک سے آئے ڈیزائنرز کی کولیکشن بھی پیش کی گئی۔