Wednesday, May 8, 2024

بیلاروس میں صدر کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

بیلاروس میں صدر کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج
September 14, 2020
منسک (92 نیوز) بیلاروس میں صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کیخلاف احتجاج جاری ہے، ہزاروں افراد نے دارالحکومت منسک میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کی صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا، سکیورٹی فورسز نے 250 مظاہرین کوحراست میں لے لیا۔