Saturday, April 27, 2024

بیسل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،راجر فیڈرر فائنل میں پہنچ گئے

بیسل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،راجر فیڈرر فائنل میں پہنچ گئے
October 28, 2018
بیسل ( 92 نیوز)بیسل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں  سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈررکی پیش قدمی جاری  ہے ۔ سیمی فائنل میں فیڈرر کو روس کے مدویدیو کی جانب سے زیادہ مزاحمت کاسامنا نہیں کرنا پڑا جس کے بعد  سوئس اسٹار نے فائنل کاٹکٹ کٹوا لیا۔ شہرہ آفاق کھلاڑی نے باآسانی  چھ ،ایک ،چھ، چار سے میدان مارا،فاتح کھلاڑی فائنل میں رومانیہ کے کوپل سے ٹکرائیں گے۔