Wednesday, April 24, 2024

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر بھی کم ہونےلگی

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر بھی کم ہونےلگی
March 10, 2017
اسلام آباد(92نیوز)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں 12.3  ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں۔ تفصیلات کےمطابق اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ گذشتہ برس اسی مدت میں 12.6 ارب ڈالر موصول ہوئے تھے۔ فروری میں 1 ارب 41 کروڑ ڈالرز ترسیلات زر بھیجی گئیں جبکہ جنوری کے مقابلے میں فروری میں ترسیلات زر میں 4.7 فیصد کمی ہوئی۔