Friday, April 19, 2024

بیروت میں کرسمس ٹری اور آتش بازی کا شاندار مظاہرہ

بیروت میں کرسمس ٹری اور آتش بازی کا شاندار مظاہرہ
December 9, 2018
بیروت( 92 نیوز) کرسمس قریب آتے ہی یورپ امریکا برطانیہ اور  دیگر ممالک میں رنگین قمقموں سے جہاں عمارتیں، بازار اور گلیاں سجائی جارہی ہیں وہیں کئی شہروں میں منفرد انداز سے سجائے گئے کرسمس ٹریز بھی عوام کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ تصیور میں نظر آنیوالے مناظر لبنان کے دارلحکومت بیروت کے ہیں جہاں برقی قمقموں سے سجے کرسمس ٹری اور آتش بازی  کا شاندار مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ اس موقع پر بچوں ، بڑوں اور خواتین کی کثیر تعداد نظارے سے لطف اندوز ہوئی ۔