Wednesday, May 8, 2024

بیجنگ،16 ہزار چھوٹے کراٹے ماسٹرزکی ایک ساتھ پرفارمنس

بیجنگ،16 ہزار چھوٹے کراٹے ماسٹرزکی ایک ساتھ پرفارمنس
October 23, 2018
بیجنگ ( 92  نیوز) چین میں 16 ہزار چھوٹے کراٹے ماسٹرز نے ایک ساتھ پرفارم کر کے سب کو حیران کر دیا ۔ اپنے انچارج کی سربراہی میں بہت منظم طریقے سےشاولین کنک فو کرتےان بچوں کو دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعدادپہنچی۔ فاسٹ موشن اور ٖڈرون فوٹیج نے اس مظاہرے میں مزید جان بخش دی۔