Saturday, April 20, 2024

بیجنگ میں ہونے والا لگژری آٹو شو اختتام پذیر

بیجنگ میں ہونے والا لگژری آٹو شو اختتام پذیر
May 5, 2016
بیجنگ(ویب ڈیسک)چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والا آٹو شو اختتام پذیر ہوگیا ۔ تفصیلات کےمطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں مہنگی ترین اور چمچماتی گاڑیوں کا ہونے والا آٹو شو اختتام پذیر ہوگیا ہے ۔ شو کے آخری روز بھی  چمچماتی گاڑیوں کو دیکھنے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ جدید لگژری گاڑیوں سے سجا  میلہ پچیس اپریل کو شروع ہواتھا ۔