Tuesday, April 16, 2024

بیجنگ : زیرسمندر تحقیق کیلئے چھوٹی آبدوزتیار

بیجنگ : زیرسمندر تحقیق کیلئے چھوٹی آبدوزتیار
May 6, 2016
بیجنگ(ویب ڈیسک)چین نے زیر سمندر تحقیق کے لیے ایک چھوٹی سی آبدوز تیار کر لی۔ تفصیلات کےمطابق چین نے زیر سمند ر تحقیق کا ایک اور دروازہ کھول لیا ہے ۔چینی سائنسدانوں نے زیر سمندر تحقیق کیلئے ایک چھوٹی سی آبدوز تیار کر لی ہے ۔ زیرسمندر تحقیق کیلئے بنائی جانیوالی آبدوز کو کیان لانگ ٹو آبدوز ٹو کا نام دیا گیا ہے ۔ کیان لانگ ٹوآبدوزساڑھے تین میٹر لمبی اور ڈیڑھ ٹن وزنی ہے۔  ننھی آبدوزسمندر میں 45ہزار میٹر کی گہرائی تک جانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔