Thursday, April 25, 2024

بی جے پی قیادت آر ایس ایس کے نظریے سے متاثر ہے ، وزیراعظم کا ٹویٹ

بی جے پی قیادت آر ایس ایس کے نظریے سے متاثر ہے ، وزیراعظم کا ٹویٹ
April 3, 2020
 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا بی جے پی قیادت آر ایس ایس کے نظریے سے متاثر ہے۔ وزیراعظم نے ٹویٹ میں کہا کہ بی جے پی قیادت 21 ویں صدی میں 20 کروڑ مسلمانوں کےخلاف کھل کر بول رہی ہے۔ بی جے پی رہنما ایسے بات کررہے ہیں جیسے یہودیوں کے خلاف نازی بولتے تھے۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1245942118339706880?s=20 وزیراعظم نے بی جے پی رہنما سبرامنین سوامی کی مسلمان مخالف ویڈیو بھی ٹویٹر پر شیئر کر دی۔