Tuesday, April 16, 2024

  بی بی سی کی رپورٹ: وزارت داخلہ نے برطانوی حکام کو خط لکھ دیا

   بی بی سی کی رپورٹ: وزارت داخلہ نے برطانوی حکام کو خط لکھ دیا
June 26, 2015
اسلام آباد (92نیوز) بی بی سی کی رپورٹ کے حوالے سے وزارت داخلہ نے برطانوی حکام کو خط لکھ دیا۔ جس میں بی بی سی کی رپورٹ کے بعد حکومت پاکستان اور قومی سلامتی کے اداروں میں پائی جانے والی گہری تشویش کا ذکرکیا گیا ہے ۔ خط میں بی بی سی کی رپورٹ اور حقائق تک رسائی مانگی گئی ہےاور ساتھ ہی  نریندر مودی کے حالیہ بیان کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔