Friday, March 29, 2024

بی بی سی کی رپورٹ نے پاناما لیکس پر شک ختم کر دیا : شاہ محمود

بی بی سی کی رپورٹ نے پاناما لیکس پر شک ختم کر دیا : شاہ محمود
January 15, 2017

ڈی جی خان (92نیوز) ڈیرہ غازی خان میں جلسے سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بی بی سی کی رپورٹ نے پاناما لیکس پر لوگوں کا شک ختم کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ جنوبی پنجاب کی محرومیاں ختم اور لوگوں کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے۔ شاہ محمود نے کہا جنوبی پنجاب کا بجٹ لاہور پر لگا دیا جاتا ہے۔