Sunday, April 28, 2024

  بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم، عمران خان کو شادی کی پیشکش کا سلسلہ شروع

   بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم، عمران خان کو شادی کی پیشکش کا سلسلہ شروع
November 2, 2015
اسلام آباد(92نیوز)ریہام خان سے علیحدگی کے بعد سوشل میڈیا کے ذریعے عمران خان کو شادی کی پیشکش کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے ۔ قندیل نامی ایک خاتون نے ویڈیوکے ذریعے عمران خان کو شادی کا پیغام دیدیا ہے اور ساتھ ہی گانا بھی گایا ہے ،،بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم۔