Thursday, April 25, 2024

بہاولپور چڑیا گھر میں نایاب نسل کے 7 ہرن چند لمحوں میں ہلاک

بہاولپور چڑیا گھر میں نایاب نسل کے 7 ہرن چند لمحوں میں ہلاک
December 25, 2020

بہاولپور (92 نیوز) بہاولپور چڑیا گھر میں نایاب نسل کے 7 ہرن چند لمحوں میں ہلاک ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ہرنوں کی ہلاکت چڑیا گھرانتظامیہ کی غفلت کےباعث ہوئی۔

چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق جانوروں کا پوسٹمارٹم جاری ہے۔۔ ہلاک ہونے والے نایاب ہرنوں کی مالیت تقریباً 10لاکھ روپے ہے۔