Thursday, April 18, 2024

بہاولپور میں بااثر زمیندار کا خواجہ سرا پر تشدد،سر کے بال کاٹ دیئے

بہاولپور میں بااثر زمیندار کا خواجہ سرا پر تشدد،سر کے بال کاٹ دیئے
April 24, 2018
بہاولپور ( 92 نیوز ) بہاولپورکے نواحی علاقے عنایتی میں بااثر زمیندار نے ساتھیوں سمیت خواجہ سرا کو تشددکا نشانہ بنا دیا ، سر کے بال بھی کاٹ دیئے۔ ملزم نے شادی کی تقریب کا جھانسہ دے کر بلایا اور ساتھیوں سمیت تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔ ملزم خالق شاہد اوردو نامعلوم افرادکیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔