Thursday, April 18, 2024

بھکر : ن لیگ اور آزاد امیدوار کے حامیوں میں تصادم 12افراد زخمی

بھکر : ن لیگ اور آزاد امیدوار کے حامیوں میں تصادم 12افراد زخمی
October 31, 2015
بھکر(92نیوز)بھکر کی یونین کونسل کتاہی میں مسلم لیگ ن اور آزاد امیدوارکے حامیوں میں تصادم اور ہوائی فائرنگ سے 12افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات کا کنٹرول کیا جبکہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔