Thursday, March 28, 2024

بھکر میں باراتیوں کی ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ، 2 بچیاں اور خاتون جاں بحق

بھکر میں باراتیوں کی ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ، 2 بچیاں اور خاتون جاں بحق
November 27, 2018
بھکر (92 نیوز) بھکر میں باراتیوں کی ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ پیش آیا جس میں 2 بچیاں اور خاتون جاں بحق وہ گئی۔ مرنے والی خاتون دولہے کی والدہ  اور بچیاں بھتیجیاں تھیں۔ حادثہ  برکت والا کے قریب اس وقت ہوا جب ٹرالی موٹر کاٹتے ہوئے الٹ گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق بارات 51 چک سے دلے والا جارہی تھی۔ حادثہ برکت والا کے قریب پیش آیا۔