Friday, April 19, 2024

بھٹ شاہ،نواحی گاؤں میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی،40سے زائد مکان جل گئے

بھٹ شاہ،نواحی گاؤں میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی،40سے زائد مکان جل گئے
May 21, 2018
بھٹ شاہ ( 92 نیوز)بھٹ شاہ  کے علاقے مٹیاری کے نواحی گاؤں  دودو منگوانو  میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی کے باعث 40 سے زائد مکان جل گئے ۔ آگ کی زد میں آکر  80 سے زائد جانور ہلاک ہو گئے ، مٹیاری اور ہالا کی فائر بریگیڈ گاڑیاں آگ بجھانے کی کارروائی میں مصروف ہیں ۔