Thursday, April 25, 2024

تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’ ڈونٹ بریتھ ٹو ‘‘ کا ٹریلر جاری

تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’ ڈونٹ بریتھ ٹو ‘‘ کا ٹریلر جاری
July 1, 2021

لاس اینجلس (92 نیوز) ایکشن، سسپنس اور تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’ ڈونٹ بریتھ ٹو ‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

ایکشن، سسپنس اور تھرل سے بھرپور  ہالی ووڈ فلم ڈونٹ بریتھ ٹو معصوم بچی کو بچانے کے مشن پر مبنی ہے۔

ہالی ووڈ فلم 13 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔