Thursday, March 28, 2024

بھارہ کہو اور شہزاد ٹاؤن کو ڈی سیل کرنے کا فیصلہ

بھارہ کہو اور شہزاد ٹاؤن کو ڈی سیل کرنے کا فیصلہ
April 6, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد انتظامیہ نے بھارہ کہو اور شہزاد ٹاؤن کو ڈی سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، ڈپٹی کمشنر کے مطابق بھارہ کہو میں مکی اور بلال مسجد کے اردگرد کی گلی سیل رہے گی۔ ڈی سی اسلام آباد کے مطابق شہزاد ٹاؤن میں بھی متاثرہ گھر کی گلی سیل رہے گی۔ وزارت صحت کی جانب سے رپورٹس آنے کے بعد ڈی سیل کا فیصلہ کیا ہے۔