Tuesday, May 21, 2024

بھارتی پولیس کی بربریت نچلے درجے تک پہنچ گئی، عمران خان

بھارتی پولیس کی بربریت نچلے درجے تک پہنچ گئی، عمران خان
January 4, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) بھارتی پولیس کی بربریت نچلے درجے تک پہنچ گئی ہے، وزیر اعظم عمران خان نے ٹویٹ میں کہا کہ انڈیا میں مسلمانوں کا قتل عام جاری ہے۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1213352609899253760?s=20 عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ بھارتی اہلکاروں کا مسلمانوں پر تشدد انتہا پر پہنچ چکا ہے، فاشسٹ مودی حکومت کا مسلمانوں کی نسل کشی کا ایجنڈا جاری ہے۔