Sunday, September 8, 2024

بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کا ایدھی کے انتقال پر اظہار افسوس

بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کا ایدھی کے انتقال پر اظہار افسوس
July 9, 2016
نئی دہلی (ویب ڈیسک )سرحد پار بھی ایدھی صاحب کی خدمات کا اعتراف کیا جارہا ہے ۔  بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے عبدالستار ایدھی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی عظیم انسان تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ عبدالستار ایدھی نے اپنی زندگی انسانیت کے لئے وقف کر رکھی تھی۔