Thursday, March 28, 2024

بھارتی وزیرخارجہ اپنے دورہ پاکستان کے دوران پاک بھارت کرکٹ سیریز پر بریفنگ دینگی : شہریارخان

بھارتی وزیرخارجہ اپنے دورہ پاکستان کے دوران پاک بھارت کرکٹ سیریز پر بریفنگ دینگی : شہریارخان
December 7, 2015
لاہور(92نیوز)چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ اپنے دورہ پاکستان میں پاک بھارت سیریز پر بریفنگ دیں گی۔ پی سی بی کو سیریز کے حوالے سے اگلے ایک دو روز  تک حکومت کی ہدایات کا انتظار کرنا ہو گا۔ شہریار خان کا مزید کہنا تھا کہ محمد عامر کو اے ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے تاہم ان کے رویئے کو بہتر بنانے کے لیے ان کے ساتھ بات چیت کرنا ہو گی۔