Thursday, May 9, 2024

بھارتی وزیر اعظم کے اکتوبر میں دورہ پاکستان کا امکان

بھارتی وزیر اعظم کے اکتوبر میں دورہ پاکستان کا امکان
April 8, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کر سکتے تھے، 92 نیوز کے سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر معید پیرزادہ نے بلوچستان ٹائمز میں اسپیشل رپورٹ میں انکشاف کیا۔

ڈاکٹر معید پیرزادہ نے مزید لکھا بھارت کے ساتھ بیک چینل روابط ایک سال سے جاری ہیں، روابط میں بھارتی غیرقانونی زیر قبضہ کشمیر میں صورتحال کو نارمل کرنے پر بات چیت ہوئی۔مذاکرات میں کامیابی کی صورت میں مودی اکتوبر میں پاکستان میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت کےلیے آ سکتے تھے۔