Saturday, May 11, 2024

بھارتی وزیر اعظم کا طیارہ لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیا

بھارتی وزیر اعظم کا طیارہ لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیا
December 25, 2015
لاہور(92نیوز)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا طیارہ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی جا طیارہ لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیا ہے ۔ایئرپورٹ پر بھارتی وزیر اعظم کے استقبال کیلئے وزیر اعظم میاں نواز شریف ،وزیر اعلی شہباز شریف سمیت بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھوان نے ان کا استقبال کیا ہے ۔