Tuesday, April 23, 2024

بھارتی وزیر اعظم مودی کے دورہ برطانیہ کیخلاف احتجاجی بینرز آویزاں

بھارتی وزیر اعظم مودی کے دورہ برطانیہ کیخلاف احتجاجی بینرز آویزاں
April 15, 2018
لندن ( 92 نیوز ) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ برطانیہ  کیخلاف احتجاجی بینر آویزاں   کر دیئے گئے ۔ بسوں اور ویگنوں پر کشمیر  اور خالصتان کی آزادی کے بینرز  آویزاں کئے گئے جب کہ گاڑیوں کے قافلے  لارڈ نذیر احمد کی قیادت میں پارلیمنٹ ہاؤس کی طرف رواں دواں ہیں ۔