Thursday, May 9, 2024

بھارتی نیوی کا تربیتی طیارہ مگ 29 بحیرہ عرب میں گر کرتباہ

بھارتی نیوی کا تربیتی طیارہ مگ 29 بحیرہ عرب میں گر کرتباہ
November 27, 2020

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک بھارتی پائلٹ کو ریسکیو کرلیا گیا، دوسرا پائلٹ لاپتہ ہے، جس کی تلاش جاری ہے۔

نیوی حکام کا کہنا ہے طیارہ حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔