Friday, May 17, 2024

بھارتی میڈیا کی بلی پھر تھیلے سے باہر آگئی ، روایتی الزام تراشی شروع

بھارتی میڈیا کی بلی پھر تھیلے سے باہر آگئی ، روایتی الزام تراشی شروع
September 18, 2016
نئی  دہلی (ویب ڈیسک)بھارتی میڈیاکی بلی پھرتھیلےسےباہرآگئی بریگیڈ ہیڈکوارٹرز پر حملہ ہوتے ہی روایتی الزام تراشی شروع  کردی ۔ دوسری طرف بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے بھی پاکستان مخالف بیان دینے میں دیر نہیں لگائی ۔ راج ناتھ نے کہتے ہیں کہ پاکستان دہشت گرد ملک ہے پاکستان دہشتگردوں کو سپورٹ کررہا ہے جبکہ  حالات کچھ یوں ہی بتاتے ہیں کہ  جنرل اسمبلی  اجلاس سےپہلے حملہ  کہیں مودی سرکارکا رچایاہوا ڈرامہ تونہیں؟