Friday, April 26, 2024

بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول کے باگسر سیکٹر پر فائرنگ ، ایک شہری زخمی

بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول کے باگسر سیکٹر پر فائرنگ ، ایک شہری زخمی
June 16, 2020
راولپنڈی (92 نیوز) بھارتی فورسز کی چین کیساتھ اشتعال انگیزی کے بعد لائن آف کنٹرول پر دہشت گردی جاری ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول کے باگسر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک شہری زخمی ہو گیا۔ https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1272878359198957569?s=20