Tuesday, April 23, 2024

بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پر پھر اشتعال انگیزی ، رینجرز کا منہ توڑ جواب

بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پر پھر اشتعال انگیزی ، رینجرز کا منہ توڑ جواب
January 4, 2018

راولپنڈی ( 92 نیوز ) بھارتی فوج کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری پر پھر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ہے جس سے تین شہری زخمی ہ وگئے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے ظفر وال سیکٹر میں فائر بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا ۔

پاکستان رینجرز نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے ایک بھارتی فوجی کو ہلاک ، دو زخمی کردی اجبکہ بھارتی چوکی بھی تباہ کر دی ۔