Friday, May 17, 2024

بھارتی فضائیہ کا ایک اور مگ طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

بھارتی فضائیہ کا ایک اور مگ طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
December 25, 2021 ویب ڈیسک

نئی دہلی (92 نیوز) بھارتی فضائیہ کے طیارے جواب تابوت بن گئے۔ ایک اور مگ طیارہ گر کر تباہ ہوا۔ حادثے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کا مگ 21 لڑاکا طیارہ راجستھان میں پاک بھارت سرحدی گاؤں  کے قریب گر کر تباہ  ہوا۔ ایک سال میں تباہ ہونے والا بھارتی فضائیہ کا یہ پانچواں طیارہ ہے۔