Friday, April 26, 2024

بھارتی غیرقانونی زیر قبضہ کشمیر میں غاصب فورسز کی دہشت گردی، نام نہاد آپریشن کے دوران کشمیری نوجوان شہید

بھارتی غیرقانونی زیر قبضہ کشمیر میں غاصب فورسز کی دہشت گردی، نام نہاد آپریشن کے دوران کشمیری نوجوان شہید
December 19, 2021 ویب ڈیسک

سرینگر (92 نیوز) بھارتی غیرقانونی زیر قبضہ کشمیر میں غاصب فورسز کی دہشت گردی تھم نہ سکی۔

بھارتی فوجیوں کی تازہ کارروائی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہو گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے نوجوان کو ہارون علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ نوجوانوں کو بھارتی فوجیوں نے جعلی مقابلے کے دوران شہید کیا۔