Thursday, April 25, 2024

بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں رنجیت ساگر ڈیم کے قریب انڈین ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں رنجیت ساگر ڈیم کے قریب انڈین ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
August 3, 2021 ویب ڈیسک

سرینگر (92 نیوز) بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں رنجیت ساگر ڈیم کے قریب انڈین ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر مامون کینٹ سے اڑا تھا۔ ریسکیو ٹیمیں سرچ اور ریسکیو کیلئے روانہ ہو گئیں۔