Thursday, May 9, 2024

بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں خاتون سمیت چار بے گناہوں کو شہید کردیاگیا

بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں خاتون سمیت چار بے گناہوں کو شہید کردیاگیا
September 17, 2020

سرینگر ( 92 نیوز) بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے خاتون سمیت چار بے گناہ کشمیریوں کو شہید کردیا ، تمام افراد کو سرینگر کے علاقے باٹامالو میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا۔