Friday, April 26, 2024

بھارتی صدر اور وزیر اعظم کے یوم پاکستان پر صدر عارف علوی اور وزیر اعظم کو تہنیتی پیغامات

بھارتی صدر اور وزیر اعظم کے یوم پاکستان پر صدر عارف علوی اور وزیر اعظم کو تہنیتی پیغامات
March 23, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) بھارتی صدر اور وزیر اعظم کے یوم پاکستان پر صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کو تہنیتی پیغامات بھیجے۔

بھارتی وزیراعظم مودی نے خط میں پاکستان سے قریبی تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا، کہتے ہیں قریبی تعلقات کے لیے اعتماد کا ماحول، دہشت اور دشمنی کا خاتمہ ناگزیر ہے۔