Friday, April 19, 2024

بھارتی سپریم کورٹ کامسلم طالبات کو اسکارف اوڑھنے کی اجازت دینے سے انکار

بھارتی سپریم کورٹ کامسلم طالبات کو اسکارف اوڑھنے کی اجازت دینے سے انکار
July 24, 2015
نئی دہلی(92نیوز)بھارتی سپریم کورٹ نے مسلم طالبات کو اسکارف اوڑھنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے  مسلم طالبات کو اسکارف اوڑھنے کی اجازت  دینے سے انکار کر دیا۔ کورٹ نے مسلم تنظیموں کی درخواستیں خارج کردیں۔