Friday, September 20, 2024

بھارتی ریاست کیرالہ میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے 114افراد ہلاک

بھارتی ریاست کیرالہ میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے 114افراد ہلاک
August 16, 2018
نئی دہلی ( 92 نیوز ) بھارتی ریاست کیرالہ میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے ہلاکتوں کی تعداد 114 ہو گئی ۔ لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلے ہر شے کو بہا لے گئے ، بے گھر ہونے والے ایک لاکھ 47ہزار افراد عارضی کیمپوں میں مقیم کر دیا گیا۔